Geo News
Geo News

پاکستان
05 مئی ، 2014

عمران خان کے جیو پر دھاندلی کا الزام، ارکان پارلیمنٹ حیران

عمران خان کے جیو پر دھاندلی کا الزام، ارکان پارلیمنٹ حیران

اسلام آباد…عمران خان کی جانب سے جیو پر انتخابی دھاندلی کے الزامات پرارکان پارلیمنٹ حیرت زدہ ہیں، پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کہتی ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے،مشاہد اللہ پوچھتے ہیں کیا تحریک انصاف کے پارٹی الیکشنز میں بھی دھاندلی جیو اور چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کی۔متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالرشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی شکایت ہے تو عدالت جائیں۔

مزید خبریں :