پاکستان
09 اپریل ، 2012

ن لیگ کے اقلیتی رکن پنجاب اسمبلی رانا آصف کی رکنیت چیلنج

ن لیگ کے اقلیتی رکن پنجاب اسمبلی رانا آصف کی رکنیت چیلنج

لاہور… مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن پنجاب اسمبلی رانا آصف کی رکنیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ رانا آصف کی رکنیت مسلم لیگ ن کی ایک اور اقلیتی امیدوارنے چیلنج کی ہے ۔ رانا آصف کی رکنیت کو دوہری قومیت کی بنیاد پرچیلنج کیا گیا ہے اور اس حوالے سے رانا آصف کی رکنیت پر متعدد اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ ہائی کورٹ نے 8 مئی تک جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید خبریں :