دنیا
12 اپریل ، 2012

لندن:ملکہ الزبتھ کی چھوٹی پوتی کا بازو ٹوٹ گیا،شاہی حکام

لندن:ملکہ الزبتھ کی چھوٹی پوتی کا بازو ٹوٹ گیا،شاہی حکام

لندن . . . ملکہ الزبتھ کی چھوٹی پوتی کا بازو ٹوٹ گیا۔برطانوی شاہی حکام کے مطابق ملکہ الزبتھ کی پوتی کا بازو گھڑسواری کے دوران گرنے سے ٹوٹا۔ 8سال کی لیڈی لوئس شہزادہ ایڈورڈ کی بیٹی ہیں۔

مزید خبریں :