دنیا
12 اپریل ، 2012

امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

اوریگان. . . . امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق امریکی ریاست اوریگان میں زلزلہ،شدت6.2رکارڈ کی گئی۔امریکی ریاست شمالی کیلی فورنیا میں زلزلہ،شدت3.9رکارڈ کی گئی جبکہ میکسیکو میں زلزلہ، شدت 7رکارڈ کی گئی۔فوری طور کی کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔

مزید خبریں :