پاکستان
12 اپریل ، 2012

اسلام آبادد ہائیکورٹ بار:بابر اعوان کے نام کی تختی اکھاڑ دی گئی

اسلام آبادد ہائیکورٹ بار:بابر اعوان کے نام کی تختی اکھاڑ دی گئی

اسلام آباد… اسلام آباد کی ہائی کورٹ بار نے اپنی عمارت کے ایک حصے میں لگی وہ افتتاحی تختی اکھاڑ دی ہے جسے سابق وزیرقانون بابراعوان سے منسوب کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ بار کے رہنماء اشرف گجر نے آج بار عمارت کے باہر لگی بابراعوان کے نام کی تختی کو اکھاڑا، یہ تختی، ہائی کورٹ بار روم کی لائبریری اور کیفے ٹیریا کے افتتاح سے متعلق تھی ، بابراعوان نے ان دونوں حصوں کا افتتاح 24 مارچ 2010ء کو بطور وزیر قانون کیا تھا۔

مزید خبریں :