پاکستان
13 اپریل ، 2012

اسلام آباد:لاری اڈے میں10 کیبنوں میں آتشزدگی

اسلام آباد. . . .اسلام آباد کے علاقے فیض آباد لاری اڈے میں 10 کیبنوں میں آگ لگ گئی ۔ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا ۔اسلام آباد کے علاقے فیض آباد لاری اڈے میں10 کیبنوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کیبنوں میں موجود سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :