پاکستان
23 جنوری ، 2012

منصور اعجاز کی سیکیورٹی کیلئے ایک فوجی افسر مقرر کردیا گیا، اٹارنی جنرل

منصور اعجاز کی سیکیورٹی کیلئے ایک فوجی افسر مقرر کردیا گیا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق نے کہا ہے کہ منصور اعجاز کی سیکیورٹی کے لئے فوج نے ایک افسر مقرر کر دیا ہے، ضرورت پڑنے پر انہیں ہر قسم کی سیکیورٹی دی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت یقین دہانی کراچکی ہے کہ منصور اعجاز کو آئین کے مطابق سیکیورٹی دی جائے گی، اکرم شیخ ایڈووکیٹ سے رات فون پربات ہوئی تھی اور انہیں کہا تھا کہ آئی جی پنجاب کواسی وقت آپ کے پاس بھیج رہے ہیں۔

مزید خبریں :