پاکستان
15 اپریل ، 2012

شدت پسندوں کے پاس ہم سے زیادہ وسائل ہیں، بشیر بلور

شدت پسندوں کے پاس ہم سے زیادہ وسائل ہیں، بشیر بلور

پشاور… سینئر وزیر خیبر پختون خوا بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے پاس ہم سے زیادہ وسائل ہیں، بنوں کاواقعہ سیکورٹی کی کوتاہی ہے۔ وہ پشاور میں جیونیوز کے نمائندے شکیل فرمان علی سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی قوتیں بھی شدت پسندوں کی مدد کر رہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بنوں جیل پر حملے کے واقعے میں جو بھی سرکاری اہلکار ملوث پایا گیا اسکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :