Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
06 اگست ، 2014

پرو میں گدھ اور بیل کی انسانوں سے لڑائی

پرو میں گدھ اور بیل کی انسانوں سے لڑائی

لیما....پرو میںمنفرد فیسٹول کا انعقاد کیا گیا،جس میں گدھ اور بیل نے انسانوں سے لڑائی کی۔بلڈ نامی فیسٹول میں گدھ کو بیل کے اوپر باندھ دیا جاتا ہے ،جس کے بعد بیل کی مقامی لوگوں کے ساتھ لڑائی کا آغاز ہوتا ہے ،اس کے ساتھ اس روایتی لڑائی میں بیل کو گدھ سے الگ ہونے کیلئے بھی لڑنا پڑتا ہے اور اگر یہ دونوں جانور آزاد نہیں ہوتے تو مقامی لوگ انہیں خود کھول دیتے ہیں۔

مزید خبریں :