پاکستان
16 اپریل ، 2012

پشاورِ:نجی اسکول پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق

پشاورِ:نجی اسکول پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق

پشاور… پشاور کے علاقے چرگانو کلے میں ایک نجی اسکول پر دستی بم کا حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

مزید خبریں :