پاکستان
16 اپریل ، 2012

ہلیری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون، پارلیمانی سفارشات پر گفتگو

ہلیری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون، پارلیمانی سفارشات پر گفتگو

واشنگٹن … ہلیری کلنٹن نے حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون کیا ہے، دونوں رہنماوٴں کے درمیان پارلیمانی سفارشات کی منظوری کے بعد پاک امریکا تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں افغانستان کے مختلف شہروں میں طالبان کے حملوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماوٴں میں پارلیمانی سفارشات کی منظوری کے بعد پاک امریکا تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :