17 اپریل ، 2012
اسلام آباد… منصوراعجازاورحسین حقانی کے پیغامات کاریکارڈنہیں،بلیک بیری کمپنی نے حسین حقانی کی درخواست پرجواب دیدیا ہے۔آرآئی ایم کمپنی کے مطابق حسین حقانی نے آرآئی ایم کوپیغامات جاری کرنے کااختیاردیاتھا،جبکہ مئی اوراکتوبرنومبر2011میں حقانی اورمنصورپیغامات کاریکارڈمیموکمیشن نے مانگاتھا۔اس عرصے کاریکارڈدستیاب نہیں جس کی درخواست کی گئی ہے،آرآئی ایم۔اتنے عرصے تک پیغامات محفوظ رکھنے کی کوئی پالیسی نہیں،آرآئی ایم۔منصوراعجازاورحسین حقانی کے پیغامات کاریکارڈنہیں،بلیک بیری کمپنی''آرآئی ایم۔بلیک بیری کمپنی نے حسین حقانی کی درخواست پرجواب دیا۔