پاکستان
16 ستمبر ، 2014

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بم باری، 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بم باری، 20 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی......شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب جاری ہے۔ خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بم باری سے 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق توردراکوکی خیل میں صبح جیٹ طیاروں سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی گئی۔ کارورائی میں 20 دہشت گرد مارے گئے اور ان کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ بمباری میں اسلحے کے2 ڈپو بھی تباہ کردیے گئے۔

مزید خبریں :