دنیا
23 ستمبر ، 2014

نئی دہلی: چڑیا گھر میں شیر کا حملہ،17سالہ طالب علم ہلاک

نئی دہلی:  چڑیا گھر میں شیر کا حملہ،17سالہ طالب علم ہلاک

نئی دہلی....... بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے چڑیا گھر میں شیر نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیر نے حملہ کرکے بارہویں جماعت کے لڑکے کو ہلاک کردیا۔ میڈیا کے مطابق 17سالہ طالب علم شیر کے پنجرے میں جاگرا جس پر حملہ کرکے شیر نے اسے ہلاک کردیا۔جسے شدید زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا۔