پاکستان
10 اکتوبر ، 2014

پی ٹی آئی نے تحریری طور پر کہا تھا جلسہ کے انتظامات خود کرینگے،ڈی سی او

پی ٹی آئی نے تحریری طور پر کہا تھا جلسہ کے انتظامات خود کرینگے،ڈی سی او

ملتان .......ڈی سی اوملتان زاہدسلیم گوندل نے شاہ محمود قریشی کی جانب سے انتظامیہ پرعائد کردہ الزامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہتحریک انصاف نےتحریری طورپربتایاتھاکہ جلسہ گاہ کےانتظامات خودکرینگے،لہذا یہ ان کی ذمےداری تھی کہ وہ جلسہ ختم ہونیکےبعدجانےکاطریقہ بتاتے،ڈی سی او نے میڈیا سےگفتگوکےدوران کہا کہ جلسہ گاہ کےباہرہمارےانتظامات تھے،اگرہمارےافرادتعاون نہ کرتے اور گیٹ پر موجود پولیس اور ریسکیوٹیمیں واٹر کینن سے لوگوں کو نہ روکتے توہلاکتوں میں اضافہ ہوجاتا،جلسہ گاہ کےاندرکےانتظامات تحریک انصاف کی اپنی ذمےداری تھی،اس حوالے سے ہمارے پاس تحریک انصاف کی تمام باتیں تحریری طورپرموجودہیں۔

مزید خبریں :