پاکستان
21 اپریل ، 2012

طیارہ حادثے کی تحقیقات جودیشل کمیشن سے کرائی جائیگی، وزیراعظم

طیارہ حادثے کی تحقیقات جودیشل کمیشن سے کرائی جائیگی، وزیراعظم

اسلام آباد… وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ مسافر طیارے کے حادثہ کی جوڈیشل انکوائری بھی کرائی جائے گی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد کے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفت گو میں کہاکہ وہ جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیراعظم نے کہاکہ طیارے کے مسافروں کی انشورنس ہوئی تھی، فضائی کمپنی، متاثرین کو معاوضہ دینے کی پابند ہے ۔

مزید خبریں :