24 اکتوبر ، 2014
راولپنڈی.......لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی حیثیت سے کمان سنبھال لی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی ۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نےلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کی ریٹائر منٹ کے بعد ،کور کمانڈر کی حیثیت سے کمان سنبھالی ہے۔