پاکستان
24 اکتوبر ، 2014

جنرل نوید مختار نے کور 5 کی کمانڈ سنبھال لی

جنرل نوید مختار نے کور 5 کی کمانڈ سنبھال لی

کراچی...... لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی حیثیت سے کمان سنبھال لی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے لیفٹننٹ جنرل سجاد غنی کی ریٹائر منٹ کے بعد ،کور کمانڈر کی حیثیت سے کمان سنبھالی ہے۔

مزید خبریں :