پاکستان
27 اپریل ، 2012

بھوجا طیارہ حادثہ: 3 میتوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوگئی

بھوجا طیارہ حادثہ: 3 میتوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوگئی

اسلام آباد … بھوجا طیارہ حادثہ کی ناقابل شناخت 7 میتوں میں سے 3 کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوگئی۔ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر الطاف کا کہنا ہے کہ شناخت کی گئی میتوں میں راولپنڈی کے جاوید ملک، اسلام آباد کے سعید خان اور کراچی کے مسٹر قاسمی شامل ہیں، میتوں کو ورثاء کے حوالے کرنے کیلئے متعلقہ انتظامی حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :