Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ویڈیو: 90 کی دہائی میں عامر سہیل نے بولر کے ہاتھ سے گیند پھسلنے پر کیا کیا تھا؟ | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 14 نومبر ، 2021

ویڈیو: 90 کی دہائی میں عامر سہیل نے بولر کے ہاتھ سے گیند پھسلنے پر کیا کیا تھا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑانے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے لیے سبق آموز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے محمد حفیظ کے ہاتھ سے سلپ ہونے والی گیند پر چھکا لگایا اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیریں۔

  پاکستان کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 177 رنز کے تعاقب میں تھی ، اننگز کا آٹھواں اوور محمد حفیظ کروانے آئے ،سامنے ڈیوڈ وارنر تھے ۔

حفیظ کے ہاتھوں سے گیند سلپ ہوئی لیکن وارنر نے اس گیند پر اسپرٹ آف دی گیم کی دھجیاں بکھیر دیں ۔

ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ن90 کی دہائی میں کھیلے گئے میچ میں بھی آیا لیکن یہاں عامر سہیل نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا  اور کیوی بولر کی گیند پر ہٹ نہیں کی بلکہ سب کے لیے مثال پیش کی ۔ 

مزید خبریں :