سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ

شہباز شریف ماڈل ٹاؤن کیس سے نہیں نکل سکیں گے، عمران خان

Updated 6 years ago

چیرمین تحریک انصاف نے باقر نجفی رپورٹ عام ہونے پر شہبازشریف اور رانا ثنااللہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا