امیدوار بمقابلہ ووٹرز

ن لیگی رہنما جمال خان لغاری کو 5 سال بعد حلقے کا دورہ کرنا مہنگا پڑ گیا

Updated 6 years ago

سردار جمال لغاری ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے رونگھن پہنچے تو نوجوانوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ہمارے سوالوں کے جواب دیں