پاکستان
20 اپریل ، 2017

امن و امان کے لئے یونین کونسل سطح کے رہنماؤں سے بیان حلفی

امن و امان کے لئے یونین کونسل سطح کے رہنماؤں سے بیان حلفی

لاہور میں پولیس نے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے یونین کونسل سطح کے رہنماؤں سے بیان حلفی لیا۔

یونین کونسل سطح کے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سے جو حلف لیا گیا اس کے تحت پاناما فیصلہ آنے کے بعد وہ کسی بھی صورت میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونے دیں گے۔

بیان حلفی میں یونین کونسل کے عہدیدار وں کے موبائل نمبرز اور پتے بھی درج کئے گئے تھے۔

 

مزید خبریں :