پاکستان
Time 18 نومبر ، 2017

ملالہ کا ایک اور اعزاز، دنیا کی 150 ویژنری خواتین میں شامل

ملالہ یوسفزئی کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا جس میں ان کا نام دنیا کی 150 ویژنری خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

برطانوی جریدے نے اپنی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کی ویژنری شخصیات کی فہرست شائع کی کردی جس میں دنیا کے ہر شعبے سے تعلق رکھنےوالی خواتین کو شامل کیاگیا۔

جرید نے ملالہ یوسف زئی کو لبنان میں شامی پناہ گزین لڑکیوں کے کے لیے اسکول قائم کرنےاور خوتین کی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے پر اس فہرست میں شامل کیا ہے۔

فہرست میں ملالہ یوسف زئی کے علاوہ ایما واٹسن، جےکے رولنگ، کیٹ ونسٹن اور سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :