زمان پارک میں 4 نہیں 40 دہشت گرد ہیں اس لیے کم از کم 400 پولیس اہلکار زمان پارک جائیں گے: نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
کمشنر لاہور کی سربراہی میں ایک وفد ٹی وی کیمروں کی موجودگی میں زمان پارک کی تلاشی لے گا، 400 پولیس اہلکار جائیں گے: عامر میر