05 فروری ، 2015
بھکر .........بھکر کے علاقےجہان خان کے قریب بس اوراسکول وین کی ٹکر،8 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔