پاکستان
05 فروری ، 2015

سکھر:پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ،مطلوب ڈکیت گرفتار

سکھر:پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ،مطلوب ڈکیت گرفتار

سکھر.........سکھر میں باگڑ جی کچےکے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا ہے جس میں پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو نظام الدین جتوئی متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ حکومت نے ڈاکو نظام الدین جتوئی کے سر کی قیمت 5لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔

مزید خبریں :