پاکستان
21 فروری ، 2015

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی ......کراچی میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 18اعشاریہ5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب42فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شما ل مشرقی علاقوں سے ہوائیں12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :