22 فروری ، 2015
خیبرایجنسی......خیبرایجنسی میں بم دھماکے سے 2سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سڑک کے کنارے ہوا ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا، جس کے دوران مشتبہ افراداورمشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔