پاکستان
22 فروری ، 2015

جناح اسپتال کے ایم ایل پر پولیس کا مبینہ تشدد،ڈاکٹروں کا احتجاج

جناح اسپتال کے ایم ایل پر پولیس کا مبینہ تشدد،ڈاکٹروں کا احتجاج

کراچی .....کراچی میں جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد پر پولیس کے مبینہ تشدد کیخلاف شہر کے تمام میڈیکو لیگل آفسز احتجاجاً بند ہیں۔ جناح اسپتال کے میڈیکل لیگل آفیسر ڈاکٹر شہزاد پر پولیس کے مبینہ تشدد کیخلاف شہر کے تمام ایم ایل او سیکشنز میں ڈاکٹرز نے احتجاج کام بند کردیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کا کہنا تھا کہ ساد ہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار انہیں گزشتہ رات گھر سے اٹھا کر لے گئے اور نامعلوم مقام پر تشدد کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔

مزید خبریں :