پاکستان
04 مارچ ، 2015

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دکاندار ہلاک

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دکاندار ہلاک

کوئٹہ .....کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائر نگ کر کے دکاندار کو ہلاک کر دیا ۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ عارف اسٹریٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار غلام حسین پر فائرنگ کر دی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کے باعث پیش آیا۔ مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے ۔

مزید خبریں :