31 مارچ ، 2015
کراچی.......... اورنگی ٹاؤن طوری بنگش کالونی میں مقابلےمیں زخمی دونوں ملزمان دم توڑگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان محکمہ انسداددہشت گردی کےساتھ مقابلےمیں زخمی ہوئےتھے ۔