پاکستان
31 مارچ ، 2015

وزیراعظم کویمن میں محصور پاکستانیوں کی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم کویمن میں محصور پاکستانیوں کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد..........وزیراعظم نواز شریف کویمن میں محصور پاکستانیوں کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی بحری جہاز 200 سے زائد پاکستانیوں کوعدن سےجبوتی یا مکلا پہنچائے گا، چینی بحری جہاز کی نقل وحرکت زمینی صورت حال کے مطابق ہوگی۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پاک بحریہ کا جہاز 2اپریل کو یمن پہنچے گا، پاک نیوی کا بحری بیڑا پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس وطن لائے گا۔

مزید خبریں :