پاکستان
13 اپریل ، 2015

کراچی:کورنگی میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کراچی:کورنگی میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کراچی...... کراچی کےعلاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر میں کشتی والی بلڈنگ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے، فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔

مزید خبریں :