کھیل
22 اپریل ، 2015

پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف

پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف

میرپور.......... قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف 250 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لئے 251 رنز کا ہدف دےدیا۔ پاکستان کے کپتان اظہر علی نے 101 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ حارث سہیل نے 52رنز بنائے، ون ڈےڈیبیو کرنے والےسمیع اسلم نے 45رنزبنائے، سعد نسیم 22رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ قومی ٹیم 49 اوورز میں 250رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

مزید خبریں :