پاکستان
22 اپریل ، 2015

کراچی :ڈبل سواری پر پابندی صرف این اے 246 تک محدود

کراچی :ڈبل سواری پر پابندی صرف این اے 246 تک محدود

کراچی ........کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی صرف این اے 246 تک محدود کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرِ صدارت ضمنی انتخابات کےحوالے سے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈبل سواری پر پابندی صرف ضمنی انتخاب کے حلقے این اے 246 تک محدود کر دی جائے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے اسی حلقے سے ڈبل سواری پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پولیس اور رینجرز کو اس بات کی ہدایت کی ہے کہ شہر کے دیگر علاقوں سے پابندی ہٹائی جائے۔

مزید خبریں :