کھیل
29 مئی ، 2015

پاک زمبابوے میچ،گرمی کے باوجود تماشائیوں کا جوش و خروش

پاک زمبابوے میچ،گرمی کے باوجود تماشائیوں کا جوش و خروش

لاہور........پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر میں قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ۔پاک زمبابوے باہمی مقابلوں کا آج 50 واں میچ ہے۔پاکستان جیت گیا تو 2013ء کے بعد پہلی بار ون ڈے سیریز جیتے گا۔گرمی کے باوجود تماشائیوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :