30 مئی ، 2015
نیویارک ..... پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامر خان نے امریکی باکسر کرس الجیری کو ہرا دیاہے۔عامر خان نے جیت کے ساتھ ہی ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیاہے۔ابتدائی رائونڈز میںدونوں باکسر کے درمیان برابری کا مقابلہ ہوا، مگر دسویں رائونڈ میں عامر خان کے زوردار مکوں کی بارش کردی ،پے درپےہونے والے وار کرس الجیری سہہ نہ سکے اور ڈھیر ہوگئے۔