دنیا
11 مئی ، 2012

بھارت: شیلونگ، کولکتہ اور مغربی بنگال میں زلزلہ، شدت 5.4 ریکارڈ

بھارت: شیلونگ، کولکتہ اور مغربی بنگال میں زلزلہ، شدت 5.4 ریکارڈ

کولکتہ … بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے شہروں شیلونگ، کولکتہ اور مغربی بنگال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی جن کا دورانیہ 10 سے 15 سیکنڈز تک تھا۔ زلزلے سے کئی شہروں میں عمارتیں لر ز گئیں اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر آگئے۔تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں :