17 جون ، 2015
کراچی .......نمائندہ خصوصی.......کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے منسوب آٹھ مافیائوں کے سترہ بڑے سرپرستوں کی فہرست کے عنوان سے شائع ہونے والی خبر میں کمشنر کراچی نے صرف لینڈ گریبر مافیا کا تذکرہ کیا تھا جبکہ دیگر مافیائوں کی تفصیل ذرائع کے مطابق تھی۔