پاکستان
18 جولائی ، 2015

اگلےہفتےمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونیکا امکان

 اگلےہفتےمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونیکا امکان

کراچی ......ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر حنیف نے کہا کہ اگلےہفتےمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونیکا امکان ہے،جبکہ اگلے 2دن کےدوران پنجاب میں مون سون کی مزید ہوائیں داخل ہونگی،میانوالی اورکندیاں کےلوگ 2دن کے دوران محتاط رہیں،ڈائرکٹرمحکمہ موسمیات نے مزید کہاکہ دریائےسندھ میں کالاباغ کےمقام پر درمیانےدرجے کاسیلاب ہے،آیندہ چند گھنٹوں میں سبی، نصیر آباد کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان بھی ہے۔

مزید خبریں :