پاکستان
23 جولائی ، 2015

انکوائری کمیشن کےفیصلےپرقوم مبارکبادکی مستحق ہے،امیرمقام

انکوائری کمیشن کےفیصلےپرقوم مبارکبادکی مستحق ہے،امیرمقام

سوات.......وزیراعظم کے مشیرامیر مقام نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے، فیصلے سے صرف ن لیگ کی نہیں بلکہ جمہوریت اورحق کی فتح ہوئی۔ امیرمقام کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ملکی معیشت کے نقصانات کا حساب دے کر قوم سے معافی مانگیں،پی ٹی آئی کارکن بھی عمران خان سےجانی ومالی نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کریں۔

مزید خبریں :