پاکستان
23 جولائی ، 2015

جوڈيشل کمیشن کی رپورٹ میں سب باتیں سامنے آ گئیں، نجم سیٹھی

جوڈيشل کمیشن کی رپورٹ میں سب باتیں سامنے آ گئیں، نجم سیٹھی

لاہور......سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہےکہ جوڈيشل کمیشن کی رپورٹ میں سب باتیں سامنے آگئی ہیں کہ 18ماہ تک ایک سازش کے تحت سب کو الجھائے رکھا گیا۔ وہ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کر رہے تھے۔

مزید خبریں :