پاکستان
23 جولائی ، 2015

کمیشن کی رپورٹ بڑی واضح ہے کہ دھاندلی نہیں ہوئی، حاجی عدیل

کمیشن کی رپورٹ بڑی واضح ہے کہ دھاندلی نہیں ہوئی، حاجی عدیل

اسلام آباد......عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی عدیل نے کہا ہےکہ کمیشن کی رپورٹ بڑی واضح ہے کہ دھاندلی نہیں ہوئی۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے حاجی عدیل کا مزید کہنا تھا کہ ان کی جماعت نے بھی اگرچہ نتائج قبول نہیں کیے تھے لیکن پارٹی کا فیصلہ تھاکہ آگے بڑھنا چاہیے۔

مزید خبریں :