پاکستان
16 مئی ، 2012

گلگت بلتستان ساز اسمبلی ،وزیراعظم گیلانی کے حق میں قرارداد منظور

گلگت بلتستان ساز اسمبلی ،وزیراعظم گیلانی کے حق میں قرارداد منظور

گلگت … گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں پیش کی گئی اعتماد کی قرارداد پر کثرت رائے سے ووٹ ملنے کے بعد اسے منظور کرلیا گیا، اس موقع پر آزادرکن نواز ناجی نے قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے قرارداد کی کاپی پھاڑ دی جس پر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی،، بعد میں اسپیکر وزیر بیگ نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا۔

مزید خبریں :