پاکستان
16 مئی ، 2012

کراچی:ایم کیو ایم کے سابق کونسلرانوارعالم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی…ایم کیو ایم کے سابق کونسلر انور عالم کی نماز جنازہ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی گراوٴنڈ میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنماوٴں،کارکنان سمیت دیگر افرادنے شرکت کی۔کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں واقع گراوٴنڈ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والاایم کیو ایم کے کارکن اور سابق کونسلر انور عالم کی نماز جنازہ پی ای سی ایچ ایس گراوٴنڈ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ مین ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر،واسع جلیل اور حماد صدیقی سمیت کارکنان و اہل محلہ نے شرکت کی۔

مزید خبریں :