پاکستان
16 مئی ، 2012

پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کا تبادلہ کردیا

پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کا تبادلہ کردیا

پشاور … پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے دوسول ججزکے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ پشاورہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج دیر لوئر اسلام الدین کو بالاکوٹ ضلع مانسہرہ جبکہ سول جج بالاکوٹ اصغر علی کوجوڈیشل اکیڈمی بھیجا گیا ہے جہاں ان کی تعیناتی جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل کی صوابدید پر ہوگئی۔

مزید خبریں :