پاکستان
04 اگست ، 2015

میانوالی: کل صبح 3 قیدیوں کو پھانسی دی جائےگی

میانوالی: کل صبح 3 قیدیوں کو پھانسی دی جائےگی

میانوالی .......سینٹرل جیل میانوالی میں کل صبح سزائے موت کے 3 قیدیوں کو پھانسی دی جائےگی ۔ جیل ذرائع کے مطابق پھانسی کی تیاری کرلی گئی ہے، قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقات کرادی گئی ہے جبکہ جیل کی سیکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کردیئے گئے ہیں۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں مجرموں نے 2006ء میں پرانی دشمنی پر 3افرد کو قتل کیا تھا۔

مزید خبریں :