پاکستان
04 اگست ، 2015

جنگ، جیو اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جو ہوا اس پر افسوس ہے:ریحام خان

جنگ، جیو اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جو ہوا اس پر افسوس ہے:ریحام خان

اسلام آباد........عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ جنگ، جیو اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان گزشتہ سال جو کچھ ہوا، انہیں بطور صحافی افسوس ہے۔ ریحام خان نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ کے میزبان سلیم صافی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :