04 اگست ، 2015
چنیوٹ.......دریائےچناب میں کالووال کےقریب3خواتین سیلابی ریلےمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تینوں خواتین کی لاشیں مقامی افرادنےاپنی مددآپ کےتحت نکال لی ہیں، جاں بحق خواتین میں ماں،بیٹی اوربھانجی شامل ہیں۔